ابنا: ملٹری ٹائمز نے اپنے حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوجیوں کی اکثریت شام پر فوجی حملے کی مخالف ہے۔ مذکورہ رپورٹ کے مطابق 450 امریکی سرکردہ فوجیوں سے شام پر حملے کے بارے سوال کیا گیا تو ان میں سے 75 فیصد نے شام پر فضائی حملے کی مخالفت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ جنگ امریکہ کے قومی مفادات کے خلاف ہے۔
.......
/169