ابنا: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 8 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بنوں میرانشاہ روڈ پر غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
.......
/169