ابنا: کولمبیا ملٹری ذرائع کے مطابق طیارہ میں 5 امریکی اور ایک پنامامہ کا مسافر بھی سوار تھا، جو منشیات فروشوں کی نگرانی پر تعینات تھے ، طیارہ حادثہ میں ایک شخص محفوظ رہا ، ملٹری نے بچ جانے والے شخص کی شناخت ظاہر کرنے سے انکار کردیا ہے ۔
........
/169