ابنا: شامی فوج نے درعا میں سلفی وہابی تکفیری دہشت گردوں کے خلاف طوق حوران نامی فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔
روسیا الیوم کے نامہ نگار کے مطابق مشرقی الغوطہ میں بھی شامی فوج کی القاعدہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ روسیا الیوم کے نامہ نگار کے مطابق شامی فوج نے درعا میں دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کی ہے اور شامی فوج نے اس علاقہ کو سلفی وہابی دہشت گردوں سے پاک کرنے کا عزم کرلیا ہے۔
.......
/169