4 اکتوبر 2013 - 20:30

اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے ایک بیان میں لیبیا میں روسی سفارتخانہ پر حملہ کی مذمت کی ہے۔

ابنا: اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے ایک بیان میں لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں  روسی سفارتخانہ پر حملہ کی مذمت کی ہے۔

سکیورٹی کونسل نے روسی سفارتخانہ پر حملہ پر تشویش ظاہر کی ہے۔ واضح رہے کہ مسلح افراد نے بدھ کے دن طرابلس میں روسی سفارتخانہ پر حملہ کیا لیکن سکیورٹی گارڈ کی بھی جوابی کارروائی پر فرار ہوگئے۔

.......

/169