ابنا: رپورٹ کے مطابق کرم ایجنسی کے علاقے بلیامین میں محکمہ موسمیات کے ڈرائکٹر گل علی جو کہ پیواڑ گاوں سے تعلق رکھتےہیں کے گھر پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نےدستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ان کے والد خادم علی شہید ہوگئے ہیں جبکہ خاتون سمیت 2 زخمی بھی ہوئے ہیں۔
.......
/169