1 اکتوبر 2013 - 20:30
ابنا پر ارسال کئے جانے والے جوابات کس مرجع کے فتووں کی روشنی میں ہوتے ہیں؟

Salm sir Guzarish hi k jo jawab op arsal kar rahy hin wo kis mujtahid ke fatwa ki roshni miN di rahy hiN ye be jawab min wazih ho to acha hoga.wasalam

ابنا: علیکم السلامفقہی سوالوں کے جواب رہبر معظم کے فتووں کی روشنی میں ہوتے ہیں۔ اور معلوما تمام مراجع کے نظریات ایک جیسے ہیں کہیں کہیں کوئی جزئی اختلاف ہوتا ہے جہاں کہیں ایسا اختلاف ہو گا ہم اس کی طرف اشارہ کر دیں گے۔ اور بعض عقلی اور تاریخی سوالات ہیں ان کا جواب تاریخ اور اپنی عقل کی روشنی میں دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲