ابنا: افغان پولیس کے مطابق افغانستان کے صوبہ ہلمنڈ میں کم سے کم 25 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایک مقامی اہلکار کے مطابق صوبہ ہلمنڈ کے علاقہ نوزاد میںگذشتہ 17 گھنٹے کی کارروائی کے دوران 25 طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔ مقامی پولیس اہلکار غلام سخی کے مطابق اس کارروائی میں متعدد طالبان زخمی اور بعض گرفتار کرلئے گئے ہیں۔
.....
/169