ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف نے نیویارک میں شام، رومانیہ،امارات،یمن، آرمینیا قرقیزستان ترکمنستان سری لنکا اورناروے کے وزراء خارجہ سے باہمی تعلقات کو فروغ دینے ، علاقائی اور عالمی امور کے سلسلے میں ملاقات اور گفتگو کی۔
ان ملاقاتوں میں طرفین نے شام ، ایران کے ایٹمی پروگرام ، مشرق وسطی اور دیگر عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے ایران کے ایٹمی معاملے کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی اور ایرانی قوم کے ایٹمی حقوق کا دفاع کیا۔
.......
/169