ابنا: شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں دہشت گردوں کے بم دھماکے میں 60 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق دھماکہ خالد بن ولید مسجد میں ہوا ہے جس میں سلفی وہابی تکفیری دہشت گردوں نے نمازیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
.......
/169
شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں دہشت گردوں کے بم دھماکے میں 60 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔