24 ستمبر 2013 - 20:30
روس کی شام کے خلاف قرارداد جنیوا معاہدے کی خلاف نہ ہونے پر تاکید

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکی وزير خارجہ سے ملاقات میں اس بات پر تاکید کی گئی ہے کہ شام کے خلاف سکیورٹی کونسل کی قرارداد جنیوا معاہدے کے ساتھ معارض نہیں ہونی چاہیے۔

ابنا: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکی وزير خارجہ سے ملاقات میں اس بات پر تاکید کی گئی ہے کہ شام کے خلاف سکیورٹی کونسل کی قرارداد جنیوا معاہدے کے ساتھ معارض نہیں ہونی چاہیے۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ جان کیری کے ساتھ مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں شام کے کیمیائی ہتھیاروں کو تلف کرنے کا موضوع بھی شامل ہے۔

.......

/169