ابنا: اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی ساحل میں الاغوار نامی علاقے میں یورپی ڈپلومیٹس پر حملہ کر کے اس علاقے کے لوگوں تک امدادی سامان نہیں پہنچنے دیا۔ واضح رہے کہ مغربی ڈپلومیٹس اس علاقے کے ستم رسیدہ لوگوں کیلئے امدادی سامان لائے تھے جو اس حملے کے نتیجے میں ضائع ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے اس علاقے کے لوگوں کے گھر منہدم کر دئیے ہیں۔.......
/169