24 ستمبر 2013 - 20:30
بنوں: سیکیورٹی فورسزکے کیمپ پرراکٹ حملہ، 3 سیکیورٹی اہل کار زخمی

بنوں…جانی خیل میں سیکیورٹی فورسزکے کیمپ پرراکٹ حملے میں 3 سیکیورٹی اہل کار زخمی ہوگئے۔

ابنا: جانی خیل میں سیکیورٹی فورسزکے کیمپ پرراکٹ حملے میں 3 سیکیورٹی اہل کار زخمی ہوگئے۔  سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار ہوگئے۔ حملے میں زخمی اہل کاراسپتال منتقل کردئیے گئے ہیں۔

.......

/169