23 ستمبر 2013 - 20:30

شام کے دارالحکومت دمشق کے نزدیک واقع علاقے میں کار بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں3 شہری جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق دمشق کے نزدیک واقع تضامن نامی علاقے میں ایک کار بم دھماکہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ۳ شہری جاں بحق اور ۱۱ دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکہ شدید نوعیت کا تھا جس کی وجہ سے 15 مکانات اور تقریبا 12 گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

.......

/169