23 ستمبر 2013 - 20:30
عراقی وزیر دفاع ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں

عراق کے وزير دفاع ایک اعلی سطحکے وفدکےہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: ایرانی وزیر دفاع کی دعوت پرعراق کے وزير دفاع سعدون الدلیمی ایک اعلی سطح کے وفدکےہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔

عراق کے وزیر دفاع ایرانی وزیر دفاع جنرل دھقان اور اعلی ایرانی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور سکیورٹی کے معاملات پر مذاکرات اور تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169