ابنا: حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کل رات لبنان ، شام اور علاقہ کی صورتحال کے بارے میں قوم سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے خطاب کریں گے ۔ وہ اپنے خطاب میں لبنان ، شام اور علاقہ کی صورتحال کے بارے میں قوم کو آگاہ کریں گے۔
.....
/169