ابنا: علیکم السلامتاریخ میں اتنی باریکیاں بیان نہیں ہوئی ہیں البتہ یہ قاعدہ کلی ہے کہ ہر نبی یا امام کی نماز جنازہ معصوم ہی پڑھا سکتا ہے لہذا حضرت آدم کے بعد حضرت شیث نبی تھے انہوں نے پڑھائی ہو گی اور جو لوگ اس دور میں موجود ہوں گے انہوں نے شرکت کی ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲مربوطہ لینکسحضرت آدم کو تیس سال کے بعد جناب حوا سے کس نے ملایاحضرت آدم اور بی بی حوا کا نکاح کس نے پڑھا؟حضرت آدم کا نکاح کس نے پڑھا؟
21 ستمبر 2013 - 20:30
News ID: 465390
SALAM JNAB. HAZRAT E AADAM KI NAMAZ E JNAZA KISNE PHADI AUR KUN KUN SHAMIL THE.