17 ستمبر 2013 - 19:30
زنجیر زنی کے مسلئے میں کیا آغائے سیستانی جواز کے قائل ہیں؟

- salam janabe aali zanjeer zani k bare me agae sistani o agae khamnai kya masle me ittefaq nehi rakhte? baraye mhrbani aap donon k masle ko tafseeli batayen. wassalam alykum

ابنا: علیکم السلامآقائے سیستانی نے بھی رہبر معظم کی طرح حالیہ دنوں پوچھے زنجیر کے سلسلے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں فرمایا ہے کہ ان اعمال سے دشمن مذہب تشیع کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہا ہے لہذا ان چیزوں سے پرہیز کرنا واجب ہے۔رہبر معظم نے صریح طور پر زنجیر زنی کو حرام قرار دیا ہے اور رہبر معظم کا اس سلسلے میں نہ صرف فتویٰ ہے بلکہ حکم ہے اور آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ ولی فقیہ کا حکم تمام شیعوں جملہ علماء کو شامل ہے اور سب پر اس کی اتباع ضروری ہو جاتی ہے۔ولی فقیہ کا حکم فتوے پر اولویت رکھتا ہے لہذا ایسے میں اگر کسی مرجع کا اس کے جواز میں فتویٰ بھی ہو تو مقلدین پر ضروری ہے کہ وہ اس مسئلے میں بجائے اپنے مرجع کی تقلید کے ولی امر مسلمین کے حکم کی اطاعت کریں۔ چونکہ اس میں کوئی دورائے نہیں ہے کہ حکم فتوے پر فوقیت رکھتا ہے۔مزید تفصیلات جاننے کے لیے رجوع کریں:http://ahlulbaytportal.ir/ur.php/page,Unit17393.html۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲مربوطہ لینکسکیا روضہ ہائے ائمہ معصومین(ع) میں حکومت اور تولیت کی اجازت سے ہونے والا خون کا ماتم شرعی جوازیت رکھتا ہے؟اگر خون کا ماتم حرام ہے تو کربلا کے روضوں پر خون کا ماتم ہوتا ہے؟خون کا ماتم کرنا اگر حرام ہے تو کیوں لوگ اس سے پرہیز نہیں کرتے؟کیا خون کا ماتم کرنا چائز ہے؟