ابنا: سرکاری ذارئع کے مطابق میر علی روڈ پر دھماکہ اسوقت ہوا جب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میران شاہ سے بنوں جارہی تھی کہ نامعلوم افراد نے ریمورٹ کنٹرول بم کے ذریعے گاڑی کے قریب دھماکہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اوردو زخمی ہوگئے۔ دھماکہ ایسے وقت ہوا ہے جب پورے شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ ہے۔
.....
/169