ابنا: آج صبح خیرپور میرس سٹی میں ایک راہ چلتے ہوئے شیعہ سید قمبر عباس کو سپاہ صحابہ طالبان نے تشدد کا نشانا بنایا اور بے پناہ تشدد کے نتیجے میں سید قمبرعباس جعفری شہید ہوگئے ۔ شہید قمبر کا جسد خاکی ان کے اباہی گاہوں میتلا لیاقت پور پنجاب منتقل کر دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ خیر پور شہر میں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان نے ایک عرصے سے کھلے عام شیع کافر کی ریلیاں نکال رہی ہے سیکورٹی اور حکومتی ادارے خاموش تماشائی نظر آتے ۔ کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد شہر میں دن دھاڑے کسی بھی نہتے شیعہ کو دیکھ کر اسے اپنے تشدد کا نشانا بناتے ہیں اسے پہلے بھی کئی بار خیرپور شہر میں شیعہ مومنین کو کالعدم سپاہ صحابہ نے انتظامیہ کی ذیر نگرانے میں تشدد کا نشانا بنایا ہے اور امام بارگاہ پر بھی حملہ کیا ہے۔لگ یا ہے کہ جیسے خیرپور شہر کو سپاہ صحابہ طالبان کے حوالے کر دیا گیا ہے۔......./169
14 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 463272
آج صبح سپاہ صحابہ طالبان نے خیرپور سٹی میں ایک راہ گیر شیعہ سید قمبر عباس جعفری کو تشدد کا نشانا بنایا۔ تشدد کے باعث سید قمبر عباس جعفری شہید ۔ شہید کا جسد خاکی میتلا (لیاقت پور پنجاب) منقتل کر دیا گیا ہے۔ جہاں کل صبح دس بجے نماز جنازہ ادا کی جائیگی۔