ابنا: مصر کی عبوری حکومت نے ایمرجنسی معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں کو منتشر کرنے اور پرتشدد کارروائیوں میں بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں کے بعد گزشتہ ماہ نافذ کی تھی۔ تین جولائی کو محمد مرسی کو اقتدار سے الگ کردیا گياتھا جس کے بعد سے مصر میں مظاہرے اور پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔
.......
/169