8 ستمبر 2013 - 19:30
صحرائے سینامیں مصر کی فوج کا آپریشن

صحرائے سینامیں مصر کی فوج کا آپریشن جاری ہے۔

ابنا: مصری فوج نے آج تیسرے دن بھی صحرائے سینا میں مسلح افراد کے خلاف آپریشن کیا۔ اس رپورٹ کے مطابق مصری فضائيہ کے طیاروں نے بھی حملے کئے جبکہ بری فوج نے بھی مسلح افراد کےخلاف کارروائي کی۔ مصری ذرائع کا کہنا ہےکہ فوج کے آپریشن کا مقصد سوئز علاقے میں سکیورٹی برقرار رکھنا ہے۔ مصری فوج کی کاروائیوں میں اب تک سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوچکےہیں۔......./169