4 ستمبر 2013 - 19:30
رہبر معظم سے خبرگان کونسل کے سربراہ آیت اللہ مہدوی کنی اور دیگر ارکان نے ملاقات کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خبرگان کونسل کے سربراہ آیت اللہ مہدوی کنی اور دیگر ارکان سے ملاقات میں فرمایا: امریکہ، شام کے معاملے میں سنگین اشتباہ اور غلطی کا شکار ہوگيا ہے اور اسے اپنی اس غلطی کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔

.......

/169