4 ستمبر 2013 - 19:30

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق القاعدہ دہشت گرد تنظیم امریکہ کے ڈرون طیاروں کو گرانے کا سسٹم خریدنے یا اسے تیار کرنے کی تلاش و کوشش میں ہے۔

ابنا: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایسی اسناد فاش کی ہیں جن کے مطابق القاعدہ دہشت گرد تنظیم امریکہ کے ڈرون طیاروں کو گرانے کا سسٹم خریدنے یا اسے تیار کرنے کی تلاش و کوشش میں ہے۔ القاعدہ نے اس سلسلے میں کئی انجینئروں سے رابطہ کیا ہے اخـار کے مطابق القاعدہ کے کمانڈروں کو امید ہے کہ وہ ایسا راستہ پیدا کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے جس کے نتیجے میں وہ ماریکہ کے ڈرون طیاروں کو گرا سکیں گے۔

.......

/169