3 ستمبر 2013 - 19:30
شخصی اور اجتماعی حفاظت کے لئے نماز کی اہمیت

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے نماز کے بائیسویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شخصی اور اجتماعی حفاظت کے لئے نماز کی بڑی اہمیت ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نےصوبہ لرستان میں نماز کے بائیسویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شخصی اور اجتماعی حفاظت کے لئے نماز کی بہت بڑی اہمیت ہے اور نماز عبد و معبود کے درمیان رابطہ کا سب سے اہم وسیلہ ہے اور نماز انسان کو برائیوں سے دور رکھنے کا بھی اہم ذریعہ ہے۔

.......

/169