2 ستمبر 2013 - 19:30
کراچی: ابولحسن اصفہانی روڈ پر سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے ایجاز علی شہید

اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال کی ابولحسن اصفہانی روڈ پر کالعدم ملک دشمن سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے ایک شیعہ مومن اعجاز علی والد فیض علی شہید. جسد خاکی عباسی شہید ہسپتال سے انچولی امام بارگاہ منتقل.

ابنا: مزید اطلاعت کے مطابق 50 سالہ شہید اعجاز علی کی کباڑی بازار میں دکان تھی۔ شہید کی نماز جنازہ بعد نماز  زہرین انچولی امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی۔واضح رہے کے آج صبح کالعدم ملک دشمن سپاہ صحابہ طالبان نے فائرنگ کر کے ایک اور شیعہ مومن ظہیر حسین کو جوہر کمپلیکس کے قریب شہید کیا ہے۔آخر شیعہ نسل کشی کب تک جاری رہے گی اور اس کی روک تھام کے لیے حکومت ، عدلیہ اور قانون نافظ کرنے والے ادارے کب حرکت میں ائے گے؟

.......

/169