2 ستمبر 2013 - 19:30
کراچی:منگوپیر گرم چشمہ میں دوکان پر سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ مومن محمد زمان شہید

منگوپیر گرم چشمہ میں دوکان پر سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ مومن محمد زمان شہید ۔ شہید کا جسد خاکی مغل ہزارہ گوٹھ منگوپیر امام بارگاہ منتقل ۔

ابنا: اطلاعت کے مطابق منگوپیر کے علاقے گرم چشمہ میں 30 سالہ شیعہ مومن محمد زمان ولد حاجی قمرالدین کو گھات لگائے بیٹھے سپاہ صحابہ طالبان نے اس وقت اندھ دندھ فائرنگ کر دی جب وہ اپنی دکان میں بیٹھے تھے ۔ جس کے نیتجے میں 30 سالہ محمد زمان شہید ہوگئے۔

سپاہ صحابہ طالبان کی منگوپیر میں یہ کوئی پہلے کاروئی نہیں بلکہ اس سے پہلے بھی کئی بار سپاہ صحابہ طالبان منگوپیر میں شیعہ مومنین کو اپنی دہشتگردی کا نشانا بناتی رہے ۔

واضح رہے کہ منگوپیر وہ علاقے جہاں کچھ روز قبل سپاہ صحابہ طالبان علاقے پر قبضے کی جنگ میں مصرف تھے اور ہمارے نام نہاد سیکورٹی ادارے ہمیشہ کی طرح خاموش تماشائی بنے ہوئے ۔

کراچی کو سپاہ صحابہ طالبان کے رحم و کرم چھوڑ دیا گیا ہے ۔

.......

/169