30 اگست 2013 - 19:30
کراچی: ناظم آباد اردو بازار میں سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے اختر رضا شہید

اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 1 میں واقع اردو بازار میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے 45 سالہ سید اختر رضآ ولد سید اسد رضا شہید۔

ابنا: مزید اطلاعت کے مطابق شہید اختر یونائیٹڈ بک شاپ کے کہ مالک تھے۔ شہید اختر رضا کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ معمول کے مطابق اپنی دکان پر بیتھے تھے کہ دو موٹر سائکل سواروں نے ان پر فائرنگ کردی جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہے شید ہوگئے ۔ شہید کا جسد خاکی عباسی ھسپتال سے ولڈ رضویہ امام بارگاہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

پاکستان میں جاری حالیہ شیعہ نسل کشی اور حکومت ، فوج اور عدلیہ کی خاموشی اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ وہ براہراست شیعہ نسل کشی میں شامل ہیں ۔

 .......

/169