اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں مختلف جگہوں پر ہونے والے ۶ دھشتگردانہ واقعات میں ۷۷ افراد جانبحق اور زخمی ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق شہر سامرہ کی سبزی منڈی میں شدید دھماکے کے نتیجے میں ۱۹ افراد جانبحق اور ۳۷ زخمی ہوئے جبکہ شمال بغداد میں ابوغریب کے علاقے میں کار بم دھماکے میں ۶ افراد جانبحق اور ۱۵ زخمی ہوئے ہیں۔عراق میں ہونے والے ان واقعات کی ذمہ داری القاعدہ نے قبول کر لی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
29 اگست 2013 - 19:30
News ID: 457439
عراق میں مختلف جگہوں پر ہونے والے ۶ دھشتگردانہ واقعات میں ۷۷ افراد جانبحق اور زخمی ہوئے ہیں۔