ابنا:مصر میں فوجی اور عبوری حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ گذشتہ روز بھی مصری عوام نے قاہرہ کے جنوب میں شہر بنی سویف میں احتجاجی مظاہرہ کرکے منتخب صدر کے خلاف فوجی بغاوت کی مذمت کی تھی۔ ادھر مصر کےسابق ڈکٹیٹر کی رہائی کے خلاف بھی مظاہرے ہورہے ہیں۔ واضح رہے اخوان المسلمین نے آج بھی احتجاجی مظاہروں کی کال دی تھی۔ مصر کی فوج کے سربراہ جنرل السیسی نے تین جولائي کو منتخب صدر کو معزول کرکے عبوری حکومت بنائي تھی۔ انہوں نے آئين بھی معطل کردیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
29 اگست 2013 - 19:30
News ID: 457427
مصر میں فوجی اور عبوری حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔