ابنا: امریکا نے بحیرہ روم میں پانچواں بحری جنگی بیڑا بھجوا دیا ہے بحیرہ رومِ میں آنے والا پانچواں امریکی بحری بیڑا، جدید ترین کروز گائیڈڈ میزائل سے لیس ہے، واضح رہے کہ چار امریکی بحری بیڑے پہلے ہی سے بحیرہ روم کے مشرق میں شام کے نزدیک موجود ہیں۔ ادھر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ آنے سے پہلے برطانیہ، شام کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
29 اگست 2013 - 19:30
News ID: 457329
امریکا نے بحیرہ روم میں پانچواں بحری جنگی بیڑا بھجوا دیا ہے