ابنا: مصر کے اعلی دینی ادارے جامعہ الازہر کے سربراہ نے ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان کے مؤقف پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ ترکی کے وزير اعظم نے تمام ریڈ لائنوں کو عبور کیا ہےجس پر اس کی سرزنش ضروری ہے۔جامعہ الازہر علماء کے ممتاز رکن عباس شومان نے کہا کہ رجب طیب اردوغان پست سوچ کے انسان ہیں اور ترکی نے آج تک مسلمانوں کی کوئي خدمت نہیں کی بلکہ مسلمانوں کو ہمیشہ مصیبت اور رنج ہی پہنچایا ہے۔
.......
/169