ابنا: شامی فوج نے دمشق میں اسرائیل کے انٹیلنجس آفیسرز کا محاصرہ کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دمشق کے نزدیک جوبر کے مقام پر یہ پانچ اسرائیلی فوجی باغیوں کی مدد سے سرحد کے اندر گھسنے کے بعد شامی فوجوں پر کیمیاوی مواد سے لیس ہتھیار کا استعمال کرنے جا رہے تھے کہ شامی فوجوں نے ان کا محاصرہ کر لیا۔ ان اسرائیلی افسروں نے بھاگنے کی کوشش کے دوران کیمیاوی گولے فائر کئے لیکن پھر بھی شامی فوج کے چنگل میں سے نکلنے میں کامیاب نہ ہو پائے۔ واضح رہے کہ سرت متکال نامی اںٹیلیجنس گروپ اسرائیل کا خطرناک ترین گروپ شمار کیا جاتا ہے لیکن شامی فوج نے موقع پر آپریشن کر کے ان کی جانب سے دمشق پر قبضے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
26 اگست 2013 - 19:30
News ID: 456370
شامی فوج نے دمشق میں اسرائیل کے انٹیلنجس آفیسرز کا محاصرہ کر لیا ہے۔