26 اگست 2013 - 19:30
ائیرلینڈ ایک پارک میں نماز ادا کرنے پر مسلمان خواتین کو توہین کا سامنا

ائیرلینڈ کے ایک پارک میں نماز ادا کرنے کے جرم میں ایک سیکورٹی اہلکار نے دو مسلمان خواتین کی توہین کی ہے۔

ابنا: ائیرلینڈ کے شہر ڈبلن﴿Dublin﴾ میں ایک عوامی پارک کے کونے میں دو مسلمان خواتین نماز پڑھ رہی تھیں کہ ایک سیکورٹی اہلکار نے انہیں دھمکی دی کہ اگر انہوں نے نماز پڑھنا ترک نہ کی تو وہ انہیں قتل کر دے گا۔ اس واقعہ کے بعد مذکورہ مسلمان خواتین نے سیکورٹی اہلکار کے خلاف عدالت میں رجوع کیا۔ عدالت نے سیکورٹی اہلکار کو معطل کردیا اور پارک کی انتظامیہ نے مسلمان خواتین سے معذرت کی۔

.......

/169