ابنا: کولمبیا میں معاشی اور زرعی پالیسی کے خلاف گزشتہ ہفتے شروع ہونے والے، کسانوں کے ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے یورپ اور امریکا سے آزادانہ تجارتی معاہدے سے درآمدی اشیا سستی ہوئی ہیں جس کی بناء پر ملکی پیداوار کو نقصان کا سامنا ہے۔مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ حکومت، کھاد کی قیمتیں کم کرے اور زرعی شعبے میں دیگر سہولتیں فراہم کرے۔
.....
/169