ابنا: ہندوستان کے وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ ہے کہ کشمیر کی لائن آف کنڑول پرسیزفائراہم ترجیح رکھتا ہے۔انھوں نے کہا کہ نئی دہلی، کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستانی مفادات کا تحفظ چاہتا ہے۔ ہندوستان کے وزیر خارجہ سلمان خورشید نے دارالحکومت نئی دہلی میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات قابل افسوس ہے کہ کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر تلخ واقعات رونما ہوئے اور بدستور جاری ہیں۔ سرحد پر امن اور سیز فائر کو ترجیح دینا اہم ہے۔ انھوں نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر سیزفائرہندوستان کی اولین ترجیح ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
20 اگست 2013 - 19:30
News ID: 453931
ہندوستان کے وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ ہے کہ کشمیر کی لائن آف کنڑول پرسیزفائر اہم ترجیح رکھتا ہے۔