19 اگست 2013 - 19:30
ظریف کی افغانستان کے قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایک پیغام میں افغان وزیر خارجہ کو افغانستان کے قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایک پیغام میں افغان وزیر خارجہ زلمای رسول کو افغانستان کے قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔پیغام میں دونوں ممالک کے مذہبی ، ثقافتی اور تاریخی رشتوں کے پیش نظر باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی گئی ہے۔

.......

/169