ابنا: صدر جناب حسن روحانی نے آج وزارت خارجہ کے سابق وزیر کی الوادعی تقریب میں کہاکہ ملت ایران کے مفادات کا تحفظ کرنے میں ایک لمحہ بھی غفلت نہیں کی جانی چاہیے اور خارجہ پالیسی کا شعبہ نعرے بازی کا میدان نہیں ہے بلکہ عقل و دانشمندی سے کام کرنا چاہیے۔ صدر جناب حسن روحانی نے کہاکہ خارجہ پالیسی میں ہرطرح کی غلطی سے ملت ایران کے مفادات کو نقصان پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزارت خارجہ کے عھدیدار ملت ایران کے حقوق کے امانتدار ہیں۔
.......
/169