ابنا: اسپتال ذرائع کے مطابق لیاقت آباد نمبر ایک ڈاک خانے کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک زخمی ہو گیا جسے عباسی اسپتال منتقل کیا گیا بعد اذاں زخمی ہو نے والا شخص زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہو گیا ۔ جاں بحق ہو نے والے شخص کی شناخت 30 سالہ سلمان کے نام سے ہو ئی ہے۔
.......
/169