13 اگست 2013 - 19:30
پاکستانی پارلیمینٹ میں 30 فیصدنمائندہ خواتین خوش آئندہے+تصویر

اسلام آباد…اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ پاکستانی پارلیمینٹ میں 30 فیصد خواتین ارکان پارلیمینٹ کی موجودگی خوش آئند ہے

ابنا: تاہم خواتین کو زیادہ سے زیادہ نمائندگی دی جانے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں خواتین ارکان پارلیمینٹ سے ملاقات کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بان کی مون نے کہا کہ انہیں پاکستان میں متحرک جمہوریت دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی اور یہ بھی ایک خوش آئند بات ہے کہ ایک جمہوری حکومت نے اقتدار پرامن طریقے سے دوسری جمہوری حکومت کے حوالے کیا۔

.....

/169