13 اگست 2013 - 19:30
دیر الزور میں جبہۃ النصرہ کے کمانڈر کی ہلاکت

شام کے دیر الزور میں فوجی آپریشن کے دوران مزید کئی دھشتگرد مارے گئے ہیں۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عربی ذرائع کے مطابق گزشتہ شب دیر الزور میں فوجی آپریشن کے دوران جبہۃ النصرہ کا کمانڈر الاحمد الحمد ہلاک ہو گیا ۔بعض منابع کے مطابق صوبہ الحسکہ کے علاقے راس العین میں تیونس کا رہنے والا دھشتگرد ابو جہجاہ بھی ہلاک ہوا ہے۔اطلاعات کے مطابق دیر الزور میں فوجی آپریشن کے دوران کئی دیگر دھشتگرد بھی مارے گئے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲