12 اگست 2013 - 19:30
بندر بن سلطان شام اور عراق کے بحران کے اصلی ذمہ دار ہیں

لبنان کی عربی سوشلسٹ پارٹی کے سربراہ نے سعودی عرب کی انٹیلیجنس کے سربراہ بندر بن سلطان کو شام اور عراق میں دہشت گردانہ کارروائیوں اور بحران کا اصلی ذمہ دار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بندر بن سلطان امریکی اور اسرائیلی روڈمیپ پر عمل کررہے ہیں۔

ابنا: لبنان کی عربی سوشلسٹ پارٹی کے سربراہ فائز شکر نے سعودی عرب کی انٹیلیجنس کے سربراہ بندر بن سلطان کو شام اور عراق میں دہشت گردانہ کارروائیوں اور بحران کا اصلی ذمہ دار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بندر بن سلطان امریکی اور اسرائیلی روڈمیپ پر عمل کررہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ شامی فوج کامیابی کی جانب گامزن ہے اور آئندہ تین ماہ میں شامی فوج کو دہشت گردوں پر عظیم کامیابی نصیب ہوگی۔

.......

/169