ابنا: پاکستان کے سکیورٹی دستوں نے مشترکہ کارروائي میں کوئٹہ کے نواحی علاقے سے سرچ آپریشن کے دوران 30 سے زائد مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا ہے۔اطلاعات کے مْطابق پولیس اور ایف سی نے مغربی بائی پاس کے علاقے میں مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 30 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتارکرکے تفتیش کیلئے پولیس کے حوالے کردیاہے۔....... /169
12 اگست 2013 - 19:30
News ID: 451105
پاکستان کے سکیورٹی دستوں نے مشترکہ کارروائي میں کوئٹہ کے نواحی علاقے سے سرچ آپریشن کے دوران 30 سے زائد مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا ہے۔