11 اگست 2013 - 19:30
عراق میں خونی بم دھماکوں کی ذمہ داری القاعدہ نے قبول کرلی

عراق کے دارالحکومت بغداد سمیت مختلف شہروں میں خونی بم دھماکوں کی ذمہ داری سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے قبول کرلی ہے رمضان المبارک سے شروع ہونے والے ان بم دھماکوں میں اب تک ایک ہزآر سے زائد عراقی شہری شہید ہوگئے۔

ابنا: القاعدہ دہشت گرد تنظیم اور القاعدہ سے وابستہ طالبان ، النصرہ ، اور انصار الاسلام جیسی دہشت گرد تنظیمیں اسلام اور مسلمانوں کی مخالف تنظیمیں ہیں جو اسلامی ممالک میں امریکی اور اسرائیلی اہداف کے لئے کام کررہی ہیں مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ ان دہشت گرد تنظیموں سے خود کو اور اپنے بچوں کو دور کرھنے کی کوشش کریں۔

.......

/169