ابنا: عراق کے وزیراعظم نوری مالکی نے مغربی صوبے الانبار میں وسیع پیمانے پر فوجی آپریشن کا حکم جاری کیا ہے۔ الیوم السابع ویب سائيٹ کے مطابق نوری مالکی جو کہ مسلح افواج کے سپریم کمانڈر بھی ہیں ان کے حکم کے مطابق مغربی صوبے الانبار اور شمال میں نینوا کے علاقوں میں دہشتگردوں کےخلاف وسیع آپریشن کئےجائيں گے۔ واضح رہے عراق میں ایک بار پھر دہشتگردی کی لہر چل پڑی ہے جس میں روزآنہ سیکڑوں افراد جاں بحق اور زخمی ہورہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
11 اگست 2013 - 19:30
News ID: 450675
عراق کے وزیراعظم نوری مالکی نے مغربی صوبے الانبار میں وسیع پیمانے پر فوجی آپریشن کا حکم جاری کیا ہے۔