ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران، پاکستان و افغانستان کے درمیان براہ راست مذاکرات کا خیرمقدم کرتا ہے۔
عباس عراقچی نے آج ایک بیان میں پاکستان اور افغانستان میں قیام امن و استحکام کے بارے میں کہا کہ ایران نے علاقے کے ملکوں کے مسائل حل کرنے نیز امن و ثبات تک پہچننے کے لئے دوطرفہ اور چند جانبہ مذاکرات کی حمایت کی ہے۔
عباس عراقچی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ باہر سے مسلط کیا گيا کوئي نقشۂ راہ یا پروگرام صرف بیرونی ملکوں کے مفادات فراہم کرتا ہے بلکہ بحرانوں کو مزید پیچیدہ بنادیتا ہے۔
عراقچی نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے مسائل پر جوکہ ایران کے ہمسایہ ممالک ہیں ایران کو تشویش لاحق ہے اور ایران ان ملکوں کو ہرطرح کی مدد دینے کو تیار ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲