4 اگست 2013 - 19:30
سابق صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد ’’مجمع تشخیص مصلحت نظام‘‘ کے رکن معین

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے حکم صادر کر کے ایران کے سابق صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد کو ’’مجمع تشخیص مصلحت نظام ‘‘ میں رکنیت پر منصوب کیا۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے حکم صادر کر کے ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد کو ’’مجمع تشخیص مصلحت نظام‘‘ کا رکن قرار دیا۔رہبر انقلاب اسلامی کے حکم میں آیا ہے کہ اسلامہ جمہوریہ ایران کے صدارتی عہدے پر رہتے ہوئے گزشتہ ۸ سالہ گرانقدر خدمات کے پیش نظر جناب ڈاکٹر احمدی نژاد کو مجمع تشخیص مصلحت نظام کا رکن قرار دیا جاتا ہے۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲