3 اگست 2013 - 19:30
نو منتخب ایرانی صدر حسن روحانی آج شام اپنی صدارت کا حلف اٹھائیں گے

تہران…ایرانی نو منتخب صدر حسن روحانی آج شام اپنی صدارت کا حلف اٹھائیں گے۔

ابنا: تقریب میں شرکت کیلئے صدر پاکستان آصف علی زرداری بھی تہران پہنچ گئے ہیں۔ تقریب میں صدر آصف علی زرداری سمیت کئی ممالک کے سربراہان اور نمائندے شرکت کریں گے۔ تہران پہنچنے پر صدرزرداری نے ایرانی راہنماؤں سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر بات کی گئی۔

.......

/169