ابنا: پاکستان کو فرانسیسی آبدوزیں فروخت کرنے کے معاملے میں نیا انکشاف ہوا ہے۔ایک امریکی کنسلٹنٹ نے معاہدے میں رشوت لینے کا اعتراف کرلیا ہے۔ فرانسیسی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی شہری پال مینافورٹ سے ورجینیا میں تفتیش کی گئی ہے۔پال مینافورٹ 1994ء میں فرانس کے صدارتی امیدوار ایڈورڈ بلاڈر کی انتخابی مہم کے مشیر رہ چکے ہیں۔پال مینافورٹ نے پاکستان کو فرانسیسی آب دوزوں اور سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت میں رشوت لینے کا اعتراف کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
3 اگست 2013 - 19:30
News ID: 448424
پاکستان کو فرانسیسی آبدوزیں فروخت کرنے کے معاملے میں نیا انکشاف ہوا ہے۔