28 جولائی 2013 - 19:30
پاکستان کے بالائی علاقوں زلزلے کے جھٹکے،شدت5.3 ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد…پاکستان کے بالائی علاقوں اسلام آباد،پشاور، بٹ خیلہ ،چترال اور ان سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

ابنا: محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 رکارڈ کی گئی۔جن علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ان میں اسلام آباد،پشاور، بٹ خیلہ، چترال،کامونکی،شیخوپورہ اور قصور،تربیلا غازی اور گردونواح میں واقع علاقے شامل ہیں.

.......

/169